تاریخ۔31جولائی2012
کوئٹہ ; گذشتہ روز سیکورٹی فورسز کی جانب سے مچھ کے گرد و نواح علاقے زرغو ن کلی،مارواڈ،اور مارگیٹ میں سول آبادیوں پر آپریشن و بے دریغ بمباری انسانی حقوق کے پامالیوں کا بدترین مثال ہے ۔پیر کے روز علی الصبح مچھ کے گردنواح علاقوں کو چاروں طرف سے گھیرے میں لے کرجدید قسم کے جنگی ساز و سامان سمیت گن شپ طیاروں سے سول آبادیوں میں فوجی آپریشن شروع کردیا گیا ہے جبکہ سول آبادیوں پر بے دریغ بمباری کی گئی جس میں بڑی تعداد مال موشیوں کی ہلاکت کے ساتھ متعد خواتین ،بچے ، بزرگ زخمی ہوئے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی ناکہ بنذی کی وجہ سے ہلاکت کا اندیشہ بڑھ چکا ہے بعدازں دوپہر کے وقت متعد بلوچوں کے گھروں کو لوٹ مار کے بعد کے آگ لگا نے کا گھناو عمل شروع کیا گیا آپریشن جارحانہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے جبکہ متعدبلوچوں کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ چنددن قبل فورسز نے اغواہ برائے تاوان کا الزام لگا کر اسپلنجی گابو کے علاقے میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن کیا گیا تھا جس میں 7 بلوچ فرزند شہید متعد زخمی ہوئے تھے اب اس طرح کے حربے استعمال کر کے سیکورٹی فورسز اپنی سفاک کاروائیوں کو وسیع کرتا جارہا ہے۔
بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیاں شدید سے شدیدتر ہوتے جارہے ہیں جبری گمشدگیاں،مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی،ٹارگیٹ کر کے شہید کرنے کے ساتھ ساتھ اب سیکورٹی فورسز نے سول آبادیوں پر فوجی آپرشن اور بمباریوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کردیا ہے ہزاروں لوگوں کو شہید اورلاپتہ کرنے سمیت مال موشیوں کو تباہ اورگھروں کو لوٹ مار کے بعد آگ لگا کر مسمار کردیا گیا ہے سیکورٹی فورسز اور خفیہ ادارے انسانی حقوق کی پامالیوں اور بلوچ نسل کشی کو دنیا کے سامنے چھپانے کیلئے ہرروز مختلف قسم کے حربے استعمال کر کے عالمی راے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں بلوچستان بھر میں انسانی حقوق کی پابندیاں نظر نہیں آتی ہے سیکورٹی فورسز اور خفیہ ادارے کسی بھی قانون کے پابند نہیں ہے ۔
اس تشویشناک صورتحال میں اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کی تنظیمیں اور عالمی میڈیا بلوچستان بھر میں انسانی حقوق کی شدید پاپالیوں کی روک تھام، سول آبادیوں پر آپریشن اور بے دریغ بمباریوں کا نوٹس لے کر عملی کردار ادا کرے