حکومت پاکستان کی انسانی حقوق کی تازہ رپورٹ کے مطابق ملک میں شہریوں کے لاپتہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور صرف سال دو ہزار گیارہ کے دوران ایک سو پچاس شہری لاپتہ ہوئے جن میں اکثریت کا تعلق بلوچستان سے ہے۔
پاکستان کی وزارت انسانی حقوق کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سنہ دو ہزار گیارہ کے دوران ایک سو نو عام شہری بلوچستان سے لاپتہ ہوئے۔
بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق بلوچستان میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں لاپتہ افراد کی تشدد زدہ لاشیں پھینکنے کے واقعات میں بھی تیزی آئی ہے لیکن اس رپورٹ میں اس کا کوئی ذکر نہیں ہے۔

Comments :
Post a Comment