بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن ایک غیر سیاسی اور غیر جانب دار تنظیم ہے ۔ ہمارا مقصد پاکستان کی جانب سے بلوچ قوم کے خلاف ہونے والے انسانی حقوق کی شدیدپامالیوں کو دنیا کے سامنے لانااور عالمی دنیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ مل کرپاکستان کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے روکنا ہے۔
ایک بہتر دنیا تب ہی ممکن ہوسکتی ہے جب دنیابھر میں انسانی حقوق پر عملدرامد یقینی بنایا جائے۔
انسانی حقوق کا مسئلہ ایک عالمی مسئلہ ہے ۔ دنیا میں کئی بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے اسے بند ہونا چائے ۔
بلوچ بحیثیت قوم انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا شکار ہے لحاظہ بی ایچ آر او بلوچستان میں کام کرتے ہوئے انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف جد ہ جہد کریگا۔
ہمارہ مقصد
انسانی حقوق کی قوانیں پر عملدرامد کرانا۔
تمام لاپتہ افراد کی زندہ بازیابی۔ مسخ شدہ لاشوں کی عالمی اداروں کے جانب سے تحقیقات کرایا جائے۔
ریاستی فورسز کو جنگی قوانیں کی پابند کرایا جائے۔
صحافیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کوبلوچستان میں مسلے پر آزادانہ کام کرنے دیا جائیے۔
پاکستان کو ان تمام انسانی حقوق کے معائدوں کا پابند کیا جائے جن کا پاکستان حصہ ہے لیکن جن پر عمل نہیں ہورہا۔

پاکستان کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالیاں
بلوچستان میں بنیادی مسئلہ بلوچ قومی آزادی کا ہے ۔27 مارچ 1948کوبلوچستان
پر پاکستان نے قبضہ کیا جو خودقومی حق خود ارادیت کی پامالی ہے اور اقوام
متعدہ کے چارٹر کے شدید خلاف ورزی ہے۔
آج تک بلوچستان میں ہونے والے انسانی حقوق کی تمام خلاف ورزیاں کسی نہ کسی طرع اس تاریخی واقع سے جڑ ے ہیں ۔
بلوچستان میں تمام سیاسی اور شہری حقوق سلب کےئے گئے ہیں ۔
آزادی کی بات کرنے والے سیاسی لیڈروں ، کارکنوں، اور عام لوگوں کو اغواہ کر کے قتل کیا جاتا ہے۔
ریاستی جبر کے خلاف آواز اٹھانے والے طلبہ ، اساتذہ، وکلا، ڈاکٹروں اور انسانی حقوق کے کارکنوں سمیت دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو اغواہ کر کے قتل کیا جاتا ہے
ریاستی ادارے ریاستی دہشتگردی کا مرتکب ہورہے ہیں ۔
لوگوں کو قتل کرنے کے ساتھ ان پرشدیدغیر انسانی تشدد کرنے کے بعد لاشوں کو مسخ کر کے پھینکا جاتا ہے ۔
فوج کی موجودگی اور کاروائیوں کی وجہ سے زندگی مفلوج ہوچکی ہے ۔ ہر طرف خوف کا ماحول ہے عام بلوچ احساس عدم تحفظ کا شکار ہے ۔
فوجی کاروائیں کی وجہ سے کئی علاقوں سے لوگ نقل مکانی کرچکے ہیں جبکہ امدادی اداروں کو کام کرنے سے بزور طاقت روکا جارتا ہے ۔
صحت اورخوراک کی صورتحال سنگین ہے۔
صحافیوں اور انسانی حقوق کے اداروں کو آزادانہ کام کرنے سے روکا جاتا ہے۔