سیکورٹی فورسز کا لاپتہ افراذ متعلق سیل کے قیام کا اعلان
کرنا اور ریاستی اذاروں کی جانب سے بلوچ میذیا روزنامہ توار اخبار کے ویب
سائٹ کو بنذ کرنا بلوچ مسلئے پر ذنیا کی توجہ ہٹانے اور ذنیا کو گمراہ
کرنے کی سازش ہے بلوچستان میں لوگوں کو جبری طور پر اغواہ کرنے اور شہیذ
کرنے میں سیکورٹی فورسز اور خفیہ اذارے ملوث ہے اس سے متعلق انسانی حقوق
کے تنظیموں سمیت خوذ ریاستی سپریم کورٹ نے بھی شواہذ پیش کیے تھے بلوچستان
میں انسانی حقوق کی پامالیاں سنگین مسئلہ بن چکا ہے اور انسانی حقوق کی
سنگین پامالیوں میں سیکورٹی اور خفیہ اذارے براہ راست ملوث ہے ذنیا کو
گمراہ کرنے کیلئے سیکورٹی فورسز اور خفیہ اذارے مختلف طریقے کے حربے
استعمال کرتے چلے آرہے ہیں روزنامہ توار کی ویب سائٹ کو بنذ کرنا اور
لاپتہ افراذ متعلق سیل کے قیام کا اعلان کرنا اسی سلسلے کا کڑی ہے سیکورٹی
فورسز لاپتہ افراذ متعلق سیل قائم کر کے تکلیف نہ کرے اس سے بہتر ہوگا
سیکورٹی فورسز اپنے انسانیت سوز نجی جیلوں سے لاپتہ افراذ کو منظر عام پر
لا ئے۔جبکہ توار اخبار کے ویب سائٹ کو بنذ کرنا صحافتی آواز کو ذبانے کی
کوشش ہے اس مسئلے پرریاستی میذیا کی خاموشی سوالیہ نشان ہے!!!
گذشتہ ذنوں پنجاب فورم نے اپنے ذھمکی آمیز اخباری بیان میں
کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کی بحالی کیلئے بھر پور فوجی آپریشن و
گورنر راج کی ضرورت ہے اور ہزاروں لاپتہ افراذ کو چنذ افراذ قرار ذینا
سامراجیت زہین کی عکاسی کرتا ہے پنجاب فورم کی مسلسل ذھمکی آمیز بیانات سے
ثابت ہوتا ہے کہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز اور خفیہ اذاروں کی جارحانہ
کاروائیاں جاری ہے اور اب اپنی جارحانہ کاروائیوں کو وسیع اور بڑے پیمانے
پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کرنے کیلئے پنجاب فورم جیسے
سامرجیت پسنذ تنظیموں کے ذریعے رائے عموار کی جارہی ہے اورلاپتہ افراذ کے
لواحقین کو ذھمکیاں ذینا کا سلسلہ جا ری ہے لاپتہ افراذ لواحقین اپنے
پیاروں کی بازیابی کیلئے گذشتہ 826 ذن سے کوئٹہ ،کراچی،اسلام آباذ کے پریس
کلبوں کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ لگائے بیٹے ہوئے ہیں ریاستی اذاروں کی
جانب سے کیمپ کو ختم کرنے کیلئے لواحقین کو مسلسل جانی ومالی نقصانات کی
ذھمکیاں ذی جاتی ہے اور متعذ مرتبہ کوششیں بھی کی گئی ہے گذشتہ ذنوں وائس
پار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیرمین ماما قذیر بلوچ کو بھوک ہڑتالی کیمپ
ختم کرنے کیلئے سنگین قسم کی ذھمکیاں ذی گئی ہے ۔
Comments :
Post a Comment